UAE promise $ 20 million to Pakistan

اسلام آباد  اماراتی ولی عہدمحمدبن زیدالنیہان نے پاکستان کیلئے 20 کروڑڈالرکااعلان کردیا ، یہ رقم چھوٹے کاروباری افراداور ملازمتوں کی فراہمی کیلئے استعمال کی جائیگی ۔

مزید: وزیر اعظم کا بیوروکریٹس سے خطاب پی ٹی وی پر اچانک کس نےرکوایا ؟

مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہاہے. کہ اماراتی ولی عہدمحمدبن زیدالنیہان نے پاکستان کیلئے 20 کروڑڈالرکااعلان کیا ہے ۔ یو اے ای کی جانب سے دی جانیوالی یہ رقم چھوٹے کاروباری افراداور ملازمتوں کی فراہمی کیلئے استعمال کی جائیگی ۔

مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ نے کہا کہ رقم فراہم کرنے کامعاملہ وزیر اعظم عمران خان اور اماراتی ولی عہد کی درمیان ملاقات کے دوران طے ہوا ۔ مشیر خزانہ نے اماراتی ولی عہد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہاماراتی ولی عہدمحمدبن زیدالنیہان کی جانب سے دی گئی رقم دوستی کاٹوکن ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *