The Punjab government once again called for a conversion

The Punjab government once again called for a conversion

لاہور پنجاب حکومت نے ایک بار پھر مختلف محکموں کے متعدد افسران کے تقرر وتبادلے کردیے ہیں ۔

 پنجاب حکومت نے ایک بار پھر بیورو کریسی میں تقرر وتبادلوں کاجھکڑ چلاتے ہوئے متعدد افسران کا تقرروتبادلہ کردیا ہے ۔ وہ افسران جن کے تقروتبادلے کئے گئے ہیں ان کی تعداد 20کے قریب بیان کی جارہی ہے ۔ ان افسران کی نئے مقامات پر تقرری کے احکامات جاری کئے جاچکے ہیں۔

واضح رہے کہ پنجاب حکومت اس سے قبل بھی کئی بار بیورو کریسی میں اکھاڑ پچھاڑ کرچکی ہے جس پر صوبائی حکومت کواکثر تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے ۔

مزید : قومی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *