Sultan Qabis of Oman passed away

Sultan Qabis of Oman passed away
مسقط: عمان کےسلطان قابوس 79برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

بین الاقوامی خبرایجنسی کے مطابق سلطان قابوس طویل عرصےسےبیمارتھے اور کینسر میں مبتلا تھے۔ انہوں نے شادی نہیں کی اور ان کی کوئی اولادنہیں تھی۔

شاہی خاندان3روزمیں جانشین کاچناؤکرنےکامجازہے،

لیکن اگر 3روزمیں جانشین کاچناؤنہ ہوسکاتو پھر اعلیٰ حکام ایک بند لفافہ کھولیں گے جس میں سلطان قابوس نے اپنے جانشین کا نام لکھا ہے۔

سلطان قابوس نے برطانیہ

کی مدد سے 1970میں اپنے والد کو معزول کرکے عمان کاتخت سنبھالاتھا اور ان کےدورمیں عمان نےترقی کی منزلیں طےکیں، وہ ملک کی غیرجانبدارخارجہ پالیسی کےحوالےسےمشہورتھے۔

Imran Khan’s remarks were to be granted

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *