اسلام آباد وزیر اعظم عمران خان نے جمعرات کے روز ایسے عوامل کا انکشاف کیا- جنہوں نے حکومت کو نیب کے قواعد میں ترمیم کرنے پر مجبور کیا – اور اسے بیوری کریسی کی سطح پر فیصلہ سازی کے عمل کو تیز کرنا ضروری قرار دیا۔
وزیر اعظم سرکاری ملازمین سے خطاب کر رہے تھے – “نیا نیب آرڈیننس لانا ایک سخت فیصلہ تھا لیکن بیوروکریٹس اور تاجر برادری کے امور میں خوف کو ختم کرنے کے لئے یہ لیا گیا۔”
Eventually, Maryam Nawaz broke the silence
عمران خان نے کہا کہ ملک کے بیوروکریٹس بڑے فیصلے نہیں لے رہے تھے کیونکہ انہیں اینٹی گرافٹ واچ ڈاگ کی گرفت میں آنے کا خدشہ تھا۔
مزیدانہوں نے کہا کہ سرکاری ملازمین کے خوف کو ختم کرنے کے لئے جدید ترامیم کے ذریعے نیب کے قواعد و ضوابط میں کوتاہی کی گئی ہے۔
اورنیب قوانین میں ہونے والی تبدیلیوں کا تاجروں سے کوئی تعلق نہیں جب تک کہ وہ سرکاری محکموں سے متعلق کسی معاملے میں ملوث نہ ہوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ تاجر برادری گرافٹ بسسٹر باڈی کے دائرہ کار میں نہیں آئی۔ نیب کو کاروباری سودوں میں مداخلت نہیں کرنی چاہئے۔
انہوں نے کہا ، “جو لوگ حکومتی فیصلے پر تنقید کر رہے ہیں وہ نیب آرڈیننس کو پڑھیں۔”