واشنگٹن امریکہ کے 70سے زائد شہروں میں ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مظاہرے ۔،مظاہرین بینرز اٹھائے سڑکو ں پر نکل آئے ۔
امریکی میڈیا کے مطابق امریکہ کے 70سے زائد شہروں میں ٹرمپ کے خلاف مظاہرے کئے گئے ۔امریکی شہری بینرز اٹھائے سڑکوں پر نکل آئے ۔بینرز پر ”عراق سے باہر نکلو۔ عراق پر بمباری مت کرو“کے نعرے درج تھے ۔
The killing of General Qasim Sulaimani has been announced by Turkish President Recep Tayyip Erdogan
واضح رہے۔ کہ امریکہ نے عراق میں ڈرون حملہ کرکے ایران کی القدس فورس کے سربراہ قاسم سلیمانی کو شہید کردیا تھا۔ جس پر ایران نے امریکہ سے بدلہ لینے کااعلان کیاہے۔ جبکہ دنیا بھر کی طرح امریکی عوام کی جانب سے بھی اس حملے کی مذمت کی جارہی ہے ۔