اسلام آباد وزیراعظم عمران خان 31 جنوری کو ملائیشیا کا دورہ کریں گے،وزیراعظم عمران خان ملائیشین ہم منصب مہاتیر محمد سے ملاقات کریں گے۔
An extraordinary acceleration in the movement of US troops in Iraq
نجی ٹی وی ہم نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان 31 جنوری کو ملائیشیا کا دورہ کریں گے،وزیراعظم عمران خان ملائیشین ہم منصب مہاتیر محمد سے ملاقات کریں گے۔ذرائع کاکہنا ہے کہ ملائیشین ہم منصب سے ملاقات میں امت مسلمہ کے اتحاد پر بات چیت ہوگی،وزیراعظم عمران خان ملائیشیا سمٹ میں عدم شرکت کی وجوہات سے آگاہ کریں گے۔