New Year’s Gift, Power Expensive

New Year's Gift, Power Expensive

کراچی  نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نئے سال کے موقع پر کے الیکٹرک کو بجلی 4 روپے 90 پیسے مہنگی کرنے کی اجازت دے دی۔

Firdous Ashiq Awan did any work, spokesman Sindh government

نئے سال کے ساتھ ہی کراچی کے شہریوں پر بجلیاں گرادی گئیں۔ نیپرا نے کے الیکٹرک کو کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی 4 روپے 90 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ نیپرا نے کے الیکٹرک کی 11 سہ ماہی درخواستوں پر فیصلہ جاری کرتے ہوئے بجلی مہنگی کرنے کی اجازت دی ۔ بجلی مہنگی ہونے کے باعث شہر قائد کے صارفین پر 106 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

نیپرا کے فیصلے کے باعث کراچی میں بجلی کی اوسط قیمت 17 روپے 69 پیسے ہوجائے گی۔ بجلی مہنگی کرنے کا حتمی فیصلہ وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد ہوسکے گا۔

:مزید

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *