اسلام آباد سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کے معاملے پر پیشرفت ہوئی ہے۔نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس کا جائزہ لینے کیلئے بورڈ تشکیل دے دیاگیا۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق نوازشریف کی ضمانت میں توسیع سے متعلق پیشرفت ہوئی ہے۔
Happy New Year and new decade! Great celebration, fireworks in New Zealand
ان کی میڈیکل رپورٹس کا جائزہ لینے کیلئے ایک بورڈ تشکیل دے دیا گیاہے۔پروفیسرمحمودایازمیڈیکل بورڈکے سربراہ مقررکئے گئے ہیں۔رپورٹ کاجائزہ لینے کیلئے بورڈممبران میں 5 سینئرپروفیسرزشامل ہیں۔میڈیکل بورڈ3روزمیں رپورٹ پیش کرےگا ۔رپورٹ کے مطابق میڈیکل بورڈکی تجاویزکوکابینہ اجلاس میں پیش کیاجائےگا۔