لاہورنیب قوانین سے متعلق صدارتی آرڈیننس لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا،لاہورہائیکورٹ آفس نے درخواست پراعتراض لگادیا۔
عدالت نے عمران خان کے خلاف توہین مذہب کی درخواست قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ سنا دیا
میڈیا رپورٹس کے مطابق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نیب اختیارات محدودکرنے سے کرپشن میں اضافہ ہوگا،ہائیکورٹ آفس نے اعتراض میں کہاہے کہ درخواست کی سماعت فوری نہیں کی جاسکتی،موسم سرماکی تعطیلات کے بعدسماعت کی جاسکے گی۔