کمپیوٹر کے بڑھتے استعمال کے ساتھ گرافک ڈیزائینگ کی اہمیت میں بھی کئی گنا اضافہ ہو چکا ہے۔ پرنٹینگ سے لے کر ، آن لائن سکرین پر لکھی جانے والی ہر لکھائی ڈیزائینگ کے بعد ہی سکرین پر یا پرنٹ ہو کر ہمارے سامنے آتی ہے۔
اس ویڈیو میں ہم نے گرافک ڈیزائینگ کو سمجھانے کیلئے گرافک ڈیزائینگ کے کچھ پروگرامز ، طر یقہ کار اور چند دیگر ابتدائی تفصیلات فراہم کی ہیں۔
GRAPHIC DESIGNING CONTENTS introduction
- GRAPHICS TYPES
- COLOR SCHEMES
- COLOR PATTERNS & TRENDS
- LOGO DESIGNS AND TECHNIQUES
- ADOBE PHOTOSHOP
- COREL DRAW
- URDU EDITING – INPAGE
- ILLUSTRATOR
- ONLINE GRAPHICS
- OFF LINE GRAPHICS
- PRINITING TECHNIQUES
- BRANDING
START YOUR COMPLETE GRAPHIC DESIGNING COURSE TODAY
نيچے ديے گۓ کسی بھی کورس کو پڑھنے کيلۓ نيچے ويڈیو پرکلک کريں
ZEeshan