Firdous Ashiq Awan did any work, spokesman Sindh government

Firdous Ashiq Awan also did some work

کراچی سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فردوس عاشق اعوان سندھ حکومت پرتنقیدکے علاوہ بھی کوئی کام کرلیں۔

Nawaz Sharif’s extension of bail, medical board formed to review reports

نجی ٹی وی کے مطابق مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کے ترقیاتی منصوبے سلیکٹڈحکومت کو نظر نہیں آتے ۔بلاول بھٹو کی سیاسی بصیرت سے سیاسی یتیم خوف کا شکار ہیں۔ سیاست میں ناکامی ہو تو ۔بلاول بھٹو کو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔انہوں نے کہاسر سے پیر تک کرپشن میں ڈوبنے والے کرپشن کے خلاف بات کررہے ہیں۔

مرتضیٰ وہاب کے مطابق سندھ کو پسماندہ رکھنے کی سازش کرنے والے ہی تنقید کررہے ہیں۔انہوں نے کہاوفاق کی عدم دلچسپی کے باوجودسندھ حکومت بہترین کام کررہی ہے۔فردوس عاشق اعوان کراچی آئیں اورترقیاتی منصوبے دیکھیں۔

:مزید

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *