“The PML-N did this before I reached Islamabad” Bilawal Bhutto arrives in the field

Bilawal Bhutto arrives in the field

اسلام آباد پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایک سال غیر فعال رہنے والی پارلیمان اب آرمی ترمیمی ایکٹ پر قانون سازی کے لیے تیار ہے۔انہوں نے کہا کہ پارلیمان سے اختیارات لینے والے ادارے ہم سے قانون سازی کا کہہ رہے ہیں، یہ ان کے لیے کامیابیاں ہیں جوجمہوریت کے لیے جدوجہد کرتے رہے۔

Indian police are meeting the Modi government’s agenda

بلاول نے کہا کہ گزشتہ روز میرے اسلام آباد پہنچنے سے پہلے ن لیگ اور حکمران جماعت پی ٹی آئی آرمی ترمیمی ایکٹ غیر مشروط طورپر منظور کرنے پر اتفاق کرچکی تھی لیکن خوشی ہے کہ سب نے بل کو دوبارہ قائمہ کمیٹی بھیجنے کا فیصلہ کیا۔انہوں نے دعوی کیا کہ ن لیگ اور پی ٹی آئی جمعے کو ہی دونوں ایوانوں سے بل پاس کرنے پراتفاق کرچکی تھیں، پارلیمانی طریقہ کار کو نظر انداز کیا گیا، بل کو تمام ممبران میں تقسیم تک نہیں کیا گیا، نہ ہی قانون کمیٹی کودیکھنے کے لیے بھیجا گیا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *