لاہورمہنگائی کے طوفان میں مزید اضافہ ہوگیا،یوٹیلیٹی اسٹورزپرگھی 13 روپے فی کلومہنگا کردیاگیا۔دنیا نیوز کے مطابق گھی کی قیمت بڑھائے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیاہے۔ اس اضافے کے ساتھ یوٹیلٹی اسٹور پر گھی کی قیمت 162 روپے سے 175 روپے فی کلوہوگئی ہے۔