خوردبردکامعاملہ ،ایڈیشنل کمشنر انڈس واٹر کمیشن شیراز میمن کو جبری ریٹائر کردیا گیا

نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ شیراز میمن پر ڈیڑھ کروڑ روپے سرکاری فنڈز خوردبرد کا الزام تھا،فنڈز کے خوردبرد کی تحقیقات کیلئے حکومت نے اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم کی تھی،تحقیقاتی کمیٹی کی سفارشات پر شیراز میمن کے خلاف کارروائی کی گئی۔لاہورکرپشن معاملے پر ایڈیشنل کمشنر انڈس واٹر کمیشن شیراز میمن کو جبری ریٹائر کردیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *