Talks with Pakistan’s FATF will begin today

talks-with-pakistans-fatf

بیجنگ پاکستان کے ایف اے ٹی ایف سے مذاکرات آج سے شروع ہوں گے،حماداظہر کی قیادت میں پاکستانی وفد چین میں موجودہے، پاکستانی وفد میں نیکٹا،کسٹمز،سٹیٹ بینک،ایف ایم یو ،وزارت خارجہ ،داخلہ کے حکام شامل ہیں۔

Fazlur Rehman announces another anti-govt movement

میڈیارپورٹس کے مطابق ایف اے ٹی ایف اجلاس میں پاکستان کی کارکردگی کاجائزہ لیاجائےگا ،پاکستان اکتوبرسے جنوری تک 27 شرائط پرعملدرآمدرپورٹ پیش کرے گا۔پاکستانی وفد مذاکرات سے قبل آج باہمی مشاورت کرے گا۔

پاکستان 8 جنوری کو پہلے ہی نظرثانی رپورٹ ایف اے ٹی ایف کو بھجواچکا ہے،پاکستان نے دہشتگردوں کی مالی معاونت روکنے سے متعلق ٹھوس اقدامات کئے ہیں ،منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلئے بھی ٹھوس اقدامات کئے گئے ہیں ، ایف اے ٹی ایف اجلاس 24 جنوری تک جاری رہے گا۔

News:مزید

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *