An extraordinary acceleration in the movement of US troops in Iraq

Movement of US troops to Iraq

امریکی فوجیوں کی غیر معمولی نقل و حرکت

واشنگٹن عراقی دارالحکومت بغداد سے امریکی فوجیوں کی غیر معمولی نقل و حرکت پر امریکا نے عراق سے اپنی فوج واپس بلانے کی خبروں کی تردید کردی۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق میں جنرل قاسم کی ہلاکت پر امریکی فوج کی نقل و حرکت میں غیر معمولی تیزی آگئی- امریکی و اتحادی افواج کو کویت اور بغداد سے باہر اڈوں میں منتقلی کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔

The issue of extension of employment of Army Chief has been made clear by the Law Minister

امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کے وزیر دفاع مارک ایسپر نے کہا ہے -کہ ہم عراق سے اپنی فوج واپس امریکا نہیں بلارہے- بلکہ بغداد میں فوجی اڈے میں موجود اہلکاروں کو ایک اڈے سے دوسرے اڈے منتقل کیا جارہا ہے- امریکی افواج کا عراق سے باہر جانے کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں- ہماری افواج آپریشنز کے لیے موجود رہیں گی۔

News :مزید

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *