Islamabad High Court, Judge Video Scandal denies contempt petition against DGFIA

judges-video-scandal-denies-contempt-petition-against-dgfia

اسلام آبادہائیکورٹ نے جج ویڈیو سکینڈل میں ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدلت کی درخواست مستردکردی، اسلام آبادہائیکورٹ نے درخواست عدم پیروی کی بنیادپرخارج کی۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں جج ویڈیو سکینڈل میں ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی

اسلام آبادہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے کیس کی سماعت کی،لیگی وکیل جہانگیر جدون نے ایف آئی اے کےخلاف ہراساں کرنے کی درخواست دائرکی تھی،ڈپٹی اٹارنی جنرل طیب شاہ- اسلام آبادہائیکورٹنے کہا کہ ایف آئی اے کی جانب سے جہانگیر جدون کو ہراساں نہیں کیا گیا-الزامات بے بنیاد ہیں 

Talks with Pakistan’s FATF will begin today

عدالت سے استدعا ہے- کہ درخواست مسترد کی جائے-عدالت نے جج ویڈیوسکینڈل میں ڈی جی ایف آئی اے کےخلاف توہین عدالت کی درخواست مستردکردی-عدالت نے درخواست عدم پیروی کی بنیادپرخارج کی۔

News:مزید

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *