Isaac Durkee Auctioneer Auctioneers in Gulberg

Isaac Dar's property auction

لاہورسابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈارکی گلبرگ میں جائیدادنیلامی کااشتہارجاری کر دیا گیا۔ اسحاق ڈار کی کوٹھی کی سرکاری بولی 18 کروڑ 50 لاکھ روپے مقررکی گئی ہے۔

Positive start of business in Pakistan Stock Exchange

میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈارکی گلبرگ میں جائیدادنیلامی کااشتہارجاری کر دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق نیلامی 28 جنوری کو 12 بجے ہوگی،12 کمروں پرمشتمل 4 کنال 17 مرلہ کوٹھی نیلام کی جائےگی،اسحاق ڈار کی کوٹھی کی سرکاری بولی 18 کروڑ 50 لاکھ روپے مقررکی گئی ہے۔

News :مزید

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *