FAQ چند سوالات

How do I study ONLINE at home?
میں کس طرح گھر بیٹھ کر کوئی بھی کورس کر سکتا ہوں؟
جی بلکل اب ٹیکنالوجی کے اس دور میں آپ کوئی بھی

کورس یا مضمون یا کسی بھی قسم کی سکل گھر بیٹھے مکمل طور پر ویڈیو کورسز دیکھ کر سکیں گے۔


Are all Lectures are absolutely FREE?
کیا تمام کورسز اور وڈیوز واقعتا مکمل فری ہیں

جی ہاں تمام ویڈیوز اور لیکچرز مکمل طور پر فری ہیں اور اسی ویب سائٹ پر موجود ہے۔


What is difference studying ONLINE and at classroom?
عام کلاس یا اداروں میں پڑھنے اور ویب سائٹ پر ہی آن لائن پڑھنے میں کیا فرق ہے؟

جی کلاس میں پڑھائے گئے اور آن لائن لیکچرز میں کوئی فرق نہیں ہے۔ قابل لیکچرز اور پروفیسر کے بہت سارے لیکچرز کلاس میں ویڈیو بنا کر ہی پیش کیے گئے ہیں۔ جبکہ یہ لیکچرز اور ویڈیوز اپ کی دفعہ اپنی آسانی کے مطابق جب چاہے سن سکتے ہیں۔
جبکہ کلاس میں لیکچر ختم ہونے یا سمجھ نہ آنے کی صورت میں آپ کو یہ سہولت حاصل نہیں ہوتی۔


What if I want to ask some questions regarding any lecture?
میں لکچر کے متعلق ایسی ویڈیو کے متعلق سوالات کر سکتا ہوں؟

آپ کسی بھی ویڈیو لیکچر پر سوال بھی کرسکتے ہیں اور اس کا حوالہ دے کر ہمیں ای میل بھی کرسکتے ہیں۔


Do I get hard copy or NOTES with online course DVDS?
کیا میں ان لیکچرز کی ڈی وی ڈی بھی چیا نوٹش بھی حاصل کر سکتا ہوں؟

ان ویڈیو لیکچرز کے ساتھ آپ کو آسان نوٹس اور مزید تفصیل کے ساتھ آسان ویڈیو ڈی وی ڈیز بھں دستیاب ہیں۔ آپ کو ہمیں ہمارے نمبر پر اپنا اڈریس ایس ایم ایس کرنا ہے۔ نوٹس موصول ہونے پر 850 روپے + ڈاک خرچ 190 روپے ادا کرنے ہیں ۔
آپ کو ڈی وی ڈیز نوٹس گھر کے پتے پر بھیجے جا سکتے ہیں


Can I Get certificate of any course?
کیا میں کسی بھی کورس کے مکمل ہ سیکھنے کے بعد سند بھی حاصل کر سکتا/ سکتی ہوں؟

جی ویڈیو لیکچرز دیکھنے کے بعد اور پریکٹس کرنے کے بعد اگر آپ کورس پر مکمل عبور حاصل کر چکے ہیں۔ کہ میں آپ اون لاین ٹیسٹ دے کر گھر بیٹھے سند حاصل کر سکتے ہیں۔


How my Test will be taken?
میرا ٹیسٹ کسی بھی کورس کا کیسے لیا جائے گا؟

آپ کا ٹیسٹ بذریعہ ماہرین آن لائن لیا جائے گا۔ ٹیسٹ کی ڈیٹ اور وقت آپ کو ای میل کیا جائے گا۔ جس کے لیے آپ کو ٹیسٹ فیس بائیس سو پچاس روپے ادا کرنے ہوں گے


HOW I can submit my registration fee AND test fee?
میں ٹیسٹ کی فیس کیسے جمع کرا سکتا ہوں؟

ٹیسٹ کی فیس آپ ہمیں بذریعہ بینک آن لائن بھیج سکتے ۔ہیں۔ آپ ٹیسٹ فیس ہمیں بذریعہ بینک آن لائن یا ایزی پیسہ ہمارے بینک اکاؤنٹ یا کسی بھی دیگر سروس سے یا ایزی پیسہ سے ہمارے نمبر پر ہمیں گھر بیٹھے فیس بھیج سکتے ہیں۔


Do I get Recognized certificate? کیا مجھے ملنے والا سرٹیفکیٹ منظور شدہ ہوگا

آپ کو ملنے والا سرٹیفیکیٹ حکومت سے منظور شدہ ہوگا۔
یہ سرٹیفیکیٹ حکومت سے منظور شدہ اور بورڈ اور یونیورسٹی سے الحاق یافتہ اداروں کا ہوگا۔