Adobe Photoshop

کمپیوٹر کے بڑھتے استعمال کے ساتھ گرافک ڈیزائینگ کی اہمیت میں بھی کئی گنا اضافہ ہو چکا ہے۔ پرنٹینگ سے لے کر ، آن لائن سکرین پر لکھی جانے والی ہر لکھائی ڈیزائینگ کے بعد ہی سکرین پر یا پرنٹ ہو کر ہمارے سامنے آتی ہے۔ اس ویڈیو میں ہم نے ايڈوب فٹوشاپ ميں گرافک ڈیزائینگ کےکچھ اہم ٹولز ، طر یقہ کار اور چند دیگر تفصیلات فراہم کی ہیں۔ 

ADOBE PHOTOSHOP IMAGE EDITING   PART -2

 

عام لوگوں کی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئےآسان اردو زبان میں تمام لیکچررز تیار کیے گئے ہیں۔ پاکستان میں %100 روزگار اور آئی ٹی کی۔ مدد سے ہر گھر تک علم و ہنر کی روشنی پہنچانا ہمارا خواب ہے، علم ایزی ٹیم 24 گھنٹے آپ کو ہر قسم کی رہنمائی فراہم کرے گی۔ اس کے علاوہ آپ صرف ایک ایس ایم ایس یا کال کر کے ویڈیو DvDs, نوٹس، اسائنمنٹ گھر کے پتے پر بھی منگوا سکیں گے۔ اس کے علاوہ باقاعدہ ٹرینینگ کے بعد آپ گھر بیٹھے آن لائن ٹیسٹ دے کر ،کسی بھی شارٹ کورس کی سند گھر حاصل کر سکیں گے۔

 

COMPLETE ADOBE PHOTOSHOP COURSE CONTENTS

  • Introduction to Graphic Designing
  • Types of Graphic Designing
  • Graphic Designing Techniques
  • Graphic Types
  • Resolution Types and requirements
  • Using Adobe Photoshop versions
  • Adobe Photoshop usuage
  • Adobe Photoshop File Extensions
  • Adobe Photoshop Editing Tools
  • Image processing
  • Image Editing
  • Professional Design Requirements
  • Vector Graphics
  • Color Schemes
  • Trends in Designing
  • Assignments
  • Presentation
  • TEST and VIVAs

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *